اردشیر سعد محمدی نے اس بات پر زور دیا کہ 2019 میں تانبے کی برآمدات 2018 کے مقابلے میں 2.4 فیصد زیادہ تھی۔
انہوں نے متوازن ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران تانبے کی کمپنی نے تمام شعبوں میں صنعتی کمپنیوں کے پہلے درجے کو حاصل کرلیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اچھی ترقی کے ضوابط پر بھی عمل پیرا ہیں اور ہم نے تانبے کی صنعت کی ترقی کے لئے 2 ارب 480 ملین یورو کے علاوہ 250 ہزار ارب ریال کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ تانبے ملک کی کانوں کے تمام شعبوں میں پہلے کردار ادا کرسکیں جس سے تانبے کی کمپنی مشرق وسطی کی پہلی پانچ کمپنیوں میں شامل ہوجائے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

کرمان، ارنا – ایرانی قومی کاپر انڈسٹریز کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے پانچ مہینے کے دوران میں تانبے کی برآمدات گزشتہ سال کے مقابلے میں دو گنی ہو گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں گذشتہ ایک سال کے دوران 470 ملین ٹن معدنیات کی کان کنی
کرمان، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے دوران ،…
آپ کا تبصرہ